یہ ہواؤں کے مسافر، یہ سمندروں کے راہی ـ ایک اور سرخاب کا پر

سیاہی خشک ہونے کا محاورہ بھول جائیے۔ شیکسپیئر کو یاد کیجیے: There are more things in heaven and earth, Horatio,  !Than are dreamt of in your philosophy پہلے خبر کی سرخی اور ذیلی سرخیاں ملاحظہ کیجیے: نیول انٹیلی جنس کے اہلکاروں نے اپنا ہی افسر اغوا کیا، تاوان وصول کیا مغوی کے بہنوئی کے ساتھ … Continue reading یہ ہواؤں کے مسافر، یہ سمندروں کے راہی ـ ایک اور سرخاب کا پر